تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
    پاکستان

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

    adminadminجولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان پارٹنرشپ کی بڑی تاریخ ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔

    انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیزمیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو انسداد دہشت گردی باالخصوص ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیموں کے خلاف پاکستان کو سپورٹ کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔

    ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان پارٹنرشپ کی بڑی تاریخ ہے، خیال پایا جاتا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کا محورسکیورٹی مسائل ہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے، ہم پاکستان کو معیشت، صحت ، تعلیم ، قدرتی آفات اور ثقافی طور پر بھی سپورٹ کرتے ہیں۔

    امریکی سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیاہے اور امریکا پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کام کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ امریکا منگلا ڈیم کو نئی ٹربائنز کے ساتھ اپگریڈ کر رہا ہے۔

    ڈونلڈ بلوم نے بتایا کہ ہم صاف پانی کی فراہمی میں 250 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کر رہے ہیں جبکہ 85 ملین ڈالر مال نیوٹریشن کے خاتمے پر لگا رہے ہیں،امریکا پاکستان کے شعبہ تعلیم میں بھی سرمایہ کاری کررہا ہے اور20 ملین ڈالر ہم ایکڈیمک پروگرام میں لگا رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ امریکا گندھارا تہذیب کی تحفظ کو بھی سپورٹ کررہا ہے،گزشتہ کئی سالوں میں امریکا نے پاکستان میں قدرتی آفات ، سیلابوں اور معاشی طور پر بھی سپورٹ کیا، امریکا پاکستان کے نجی شعبوں کے پوٹینشل کا بھی معترف ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا پارہ ہائی
    Next Article ہم حکومت کیخلاف کھڑے نہ ہوئے تو آئندہ اس سے بھی بدتر حالات ہونگے،حافظ نعیم الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.