تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا پارہ ہائی
    فن و فنکار

    اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا پارہ ہائی

    adminadminجولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

    مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ رکھ رہی ہیں۔

    حال ہی میں مدیحہ امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

    مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا مغربی طرز کا لباس زیب تن رکھا ہے اور کھڑکی سے پہاڑی علاقے کے خوبصورت نظاروں کو اپنی یادوں کا حصہ بنا رہی ہیں۔

    اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھ مداحوں کا پارہ ہائی ہو گیا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مدیحہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی سنگین بیماریوں کا اشارہ ؟
    Next Article دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.