تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لاہور میں لڑکیوں کے تشدد کا شکار نوجوان عدالت پہنچ گیا
    پاکستان

    لاہور میں لڑکیوں کے تشدد کا شکار نوجوان عدالت پہنچ گیا

    adminadminجولائی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:لاہور میں لڑکیوں کے تشدد کا شکار متاثرہ نوجوان نے بیان ریکارڈ کرانے کیلیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

    لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن ٹک شاپ میں لڑکیوں کی جانب سے دو روز قبل نوجوان پر تشدد کیا گیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

    تشدد کا شکار نوجوان نے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کےلیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج عمران صفدر نے پولیس افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا۔

    نوجوان نے مؤقف اپنایا ہے کہ ٹک شاپ پر کام کے دوران خواتین نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ گارڈن کے ایس ایچ او کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے درخواست دی، پولیس نے ہماری مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی۔

    متاثرہ نوجوان نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت پولیس افسران کو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے۔

    خیال رہے کہ 8 جولائی کو لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ٹک شاپ پر خریداری کی غرض سے آئی تین لڑکیوں نے تلخ کلامی کے بعد ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی تھی۔

    دکاندار نے الزام عائد کیا تھا کہ تینوں لڑکیاں بااثر گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور اُن کا والد وکیل ہے، انہوں نے پہلے تشدد کیا اور پھر ملازم کو گرفتار بھی کروادیا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر ایف آئی آر کو مسترد اور لڑکے کو رہا کردیا تھا۔

    دوسری جانب پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں یہ واقعہ اُن کی دوستوں کے ساتھ پیش آیا، جس کا سب کو ایک ہی رخ دکھایا جارہا ہے جبکہ دکاندار نے انہیں نازیبا کلمات کہے اور برے القابات سے نوازا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
    Next Article واٹس ایپ کی جانب سے اے آئی میں تصاویر ایڈٹ کرنے کے فیچر پر کام جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.