تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    پاکستان

    کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    adminadminجولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کے الیکٹرک کو پوسٹ آفس کے ذریعے جمع ہونے و الے بلوں کی ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ کے ای کی ٹیم کراچی میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔

    وزارت خزانہ کے مطابق کے الیکٹرک کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں کے الیکٹرک کے نمائندوں نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ رواں سال کے شروع میں حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان طے پانے والے معاہدے نے سے بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں۔

    انہوں نے مزیدبتایا کہ کے الیکٹرک اب اپنے انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لیے نئے جنریشن پراجیکٹس پر عمل درآمد پر بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے ۔

    اس موقع پر کے الیکٹرک کے وفد نے وزیر خزانہ کے ساتھ پوسٹ آفس کے ذریعے جمع ہونے والے کے ای کے صارفین کے بلوں کی تاخیر سے ادائیگی کا مسئلہ اٹھایا جس پر سینیٹر محمد اورنگزیب نے کے الیکٹرک کے وفد کو یقین دلایا کہ کے الیکٹرک حکام کو پوسٹ آفس کے ذریعے جمع ہونے والے بلوں کی ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ حل کیا جائے گا۔

    انہوں نے کے ای کی ٹیم سے کہا کہ وہ کراچی میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دیں اور سستی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے اپنے منصوبے کو تیز کریں، تاکہ بجلی کی قیمت کو کم کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشاہ محمود قریشی اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لاہور اور پھر اڈیالہ جیل منتقل
    Next Article بحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری ، پی آئی اے کا ردعمل آگیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.