تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شاہ محمود قریشی اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لاہور اور پھر اڈیالہ جیل منتقل
    پاکستان

    شاہ محمود قریشی اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لاہور اور پھر اڈیالہ جیل منتقل

    adminadminجولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا، جہاں سماعت کے بعد انہیں پھر سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

    انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کریں گے۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو لاہور میں درج سانحہ 9 مئی مقدمات میں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

    لاہور پولیس کی جے آئی ٹی ٹیم نے شاہ محمود قریشی سے دہشتگردی کے مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں تفتیش مکمل کی تھی جس کے بعد انہیں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے سامنے پیش کیا جانا تھا۔

    شاہ محمود قریشی کو سانحہ نو مئی سے متعلق لاہور میں درج مقدمات کی سماعت میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جس کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں لاہور کے کوٹ لکھپت جیل سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

    قبل ازیں شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا تھا کہ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوگی، مقدمات کی پیروی کے لیے اُن کی قانونی ٹیم بھی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
    Next Article کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.