تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
    پاکستان

    کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

    adminadminجولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل پر کارِ سرکار میں مداخلت کے حوالے سے درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ان کی جانب سے دائر ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور منظور کر لی۔

    سول جج عباس شاہ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور عامر مسعود مغل کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

    دوران سماعت عامر مسعود مغل کی جانب سے پی ٹی آئی وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

    خیال رہے کہ عامر مغل کے خلاف تھانہ رمنا میں کارِ سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرطانوی عام انتخابات ،15 پاکستانی اور کشمیری امیدوار بھی کامیاب
    Next Article ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے جو دوسروں پر ٹیکس لگا کر خود ٹیکس نہیں دیتے،شاہدخاقان عباسی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.