تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ظلم اور جبر سے آپ کسی کے دل سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے،یاسمین راشد
    سیاست

    ظلم اور جبر سے آپ کسی کے دل سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے،یاسمین راشد

    adminadminجولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا گلا گھونٹا اور لوگوں کی آواز بند کی جا رہی ہے۔ظلم اور جبر سے آپ کسی کے دل سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے۔

    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے صحافیوں کو مراسلہ تھما دیا، جس میں انہوں نے اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    یاسمین راشد نے مراسلے میں کہا ہے کہ جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے، لوگوں کی آواز بند کی جارہی ہے، اس پر نظر ثانی کریں، اس ظلم کو روکیں۔ یہ ظلم پاکستان کو تباہ کر دے گا۔ ظلم اور جبر سے آپ کسی کے دل سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے ۔

    انہوں نے کہا کہ جو ظلم تحریک انصاف کے کارکنوں نے برداشت کیا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں۔ 8 فروری کو لوگوں نے نکل کر دنیا کو بتا کہ ہمارا لیڈر عمران خان ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کی حقیقی آزادی کے نعرے کے ساتھ کھڑی تھی کھڑی ہے اور کھڑی رہے گئی۔

    سابق صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فارم 47 کی حکومت جس طرح جمہوریت کا گلا گھونٹ رہی ہے اس کا نقصان تحریک انصاف کو نہیں ہر سیاسی جماعت کو ہو گا۔ تاریخ گواہ ہے جو کسی کے ساتھ زیادتی کرے گا وہ واپس اس کے آگے بھی آئے گا۔ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے، آپ یہ احتجاج نہیں روک سکتے۔

    پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ آپ زبردستی لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ قبول کریں۔ فارم 47 کی حکومت پاکستان کے لوگوں کو قبول نہیں ہے ۔ چوری کیا ہو مینڈیٹ واپس کریں تاکہ جو اصل حکومت ہے وہ ملک کی باگ ڈور سنبھالے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارتی کھلاڑیوں کے استقبال کے لئے ممبئی کی سڑکوں پر ہجوم اُمڈ آیا،شاندار وکٹری پریڈ
    Next Article کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.