تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    کھیل

    ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    adminadminجون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

    بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں، بنگلہ دیش نے 3.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 رنز بنا لیے ہیں

    اس اہم میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کے بیٹسمین بیٹنگ کرنا بھول گئے اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے صرف 116 رنز کا ہدف دیا۔

    افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا تھا کہ شاید افغانستان اسکور بورڈ پر بڑا اسکور سجانے کا ارادہ لے کر آیا ہے مگر افغان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر صرف 115 رنز بنا سکی۔

    گزشتہ میچ کی طرح اس میچ میں بھی افغان اوپنرز نے جارحانہ انداز اپنانے کے بجائے انتہائی محتاط انداز اختیار کیا، دونوں کے درمیان 10.4 اوورز میں صرف 59 رنز کی پارٹنر شپ بنی، ابراہیم زردان نے 29 گیندوں پر 18 رنز بنائے، جبکہ رحمان اللہ گرباز 55 گیندوں پر 43 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔

    بعد میں آنے والے بیٹسمین رنز کی رفتار بڑھانے کی کوشش میں کامیاب نہ ہو سکے، عظمت اللہ عمر زئی 10، گلبدین نائب 4، اور محمد نبی 1 رن بنا سکے۔

    کریم جنت 7 اور کپتان راشد خان 19 رنز پر ناٹ آوٴٹ رہے۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے رشاد حسین نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا، تسکین احمد اور مستفیض الرحمان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا
    Next Article ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.