تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع
    کھیل

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع

    adminadminجون 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سفر شروع ہو گیا جبکہ 6 کھلاڑی امریکا میں ہی قیام کریں گے۔

    تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امریکی ریاست فلوریڈا سے وطن واپس روانہ ہو گئے، قومی کرکٹرز دبئی سے مختلف پروازوں میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے، کرکٹرز کل 19 جون کی علی الصبح پاکستان پہنچیں گے۔

    کپتان بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی ٹیم کیساتھ آنے کے بجائے امریکا میں کچھ دن مزید قیام کریں گے، عماد وسیم، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان بعد میں آئیں گے، بابر اعظم 22 جون کو وطن واپس آئیں گے، محمد عامر ایک دو روز میں ڈربی شائر جوائن کرنے انگلینڈ جائیں گے۔

    بابراعظم کا ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف

    دوسری جانب کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بطور اچھی ٹیم ثابت نہیں ہوئے، امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے غلطیاں ہوئیں، وکٹیں گرنے سے بیٹنگ لائن پر پریشر آیا، کنڈیشنز کے لحاظ سے ہماری باؤلنگ اچھی رہی۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی ٹیم کی ضرورت ہو گی اس کو دیکھیں گے، ہمارے پاس اچھے پلیئرز ہیں، ہم واپس گھر جا رہے ہیں، وہاں جا کر دیکھیں گے کہ ہم سے کیا کوتاہیاں ہوئیں، ہم واپس اٹھیں گے اور آگے بڑھیں گے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہم قریب پہنچ کر میچ ہارے اور ایک اچھی ٹیم کے طور پر پرفارم نہیں کر سکے، آئرلینڈ کیخلاف میچ تو جیت لیا لیکن ہدف کے تعاقب میں وکٹیں گرتی گئیں پھر بھی ہمیں اچھے سے میچ فنش کرنا چاہئے تھا، مایوس کن کارکردگی کے ہم سب ذمہ دار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
    Next Article حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی،سخت جملوں کاتبادلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.