تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے زیادہ دیر تک رہتا ہے، علیزے سلطان
    فن و فنکار

    میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے زیادہ دیر تک رہتا ہے، علیزے سلطان

    adminadminجون 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے ایک بار پھر اپنے خیالات کے اظہار سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ لی۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر حال ہی میں علیزے سلطان نے اپنا عید لْک صارفین کے ساتھ شیئر کیا اور ساتھ ہی اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔

    سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بقر عید کے پہلے دن سیاہ ساڑھی کے ساتھ ستاروں کے کام سے تیار کردہ اَپر اور میچنگ اسکاف زیب تن کیا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی جس چیز نے صارفین کی توجہ حاصل کی وہ انسٹا پوسٹ میں درج کردہ کیپشن تھا۔

    انہوں نے اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے زیادہ دیر تک رہتا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کو عید کی مبارک باد پیش کی اور مذکورہ خوبصورت جوڑے کے ڈیزائنر کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کا اعلان شادی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر کے ساتھ کیا تھا، جبکہ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر ان کی شادی کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز ان کی تصدیق سے پہلے ہی وائرل ہو رہی تھیں۔

    ایسے وقت میں علیزے سلطان کا مذکورہ کیپشن سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، صارفین کے مطابق یہ کیپشن سابقہ شوہر پر طنز ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری
    Next Article اسرائیلی فوج کی نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پربمباری،17 فلسطینی شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.