تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ریما خان حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں
    فن و فنکار

    ریما خان حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں

    adminadminجون 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

    ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور عبایہ میں ملبوس تھیں جبکہ اُنہوں نے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا۔

    اداکارہ نے بتایا کہ وہ 7 جون، جمعے کی صبح پاکستان سے مدینہ پہنچ گئی تھیں، اس موقع پر اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا شُکر بھی ادا کیا۔

    اس کے علاوہ، اُنہوں نے اپنی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں وہ مسجد نبویﷺ کے صحن میں پرندوں کے ساتھ معیاری وقت گزار رہی تھیں۔

    مذکورہ ویڈیو میں بھی اداکارہ کو عبایہ اور حجاب میں دیکھا جاسکتا ہے، ریما خان نے بتایا کہ وہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ آئی ہیں۔

    شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے ریما خان کو حج کی ادائیگی کے لیے مبارکباد دی جارہی ہے۔

    اس سے قبل مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں خوشخبری سُنائی تھی کہ وہ بھی حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
    Next Article میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کئے،گورنر پنجاب
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.