تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاک بحریہ کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں
    پاکستان

    پاک بحریہ کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں

    adminadminجون 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحرہند میں جاپان اوراسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔

    پاک بحریہ کے پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کےدوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز ’’سازا ‘‘ کےساتھ بحری مشق کیں۔

    اس دوران پاک بحریہ کے جہازپی این ایس اصلت اسپین کے بحری جہازایس پی ایس کینارس کے ساتھ بحری مشق میں شامل رہے۔

    ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشقوں کامقصد خطےمیں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔

    پاک بحریہ سمندر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کاوشوں پر یقین رکھتی ہے،پاک بحریہ کا عالمی بحری افواج کےساتھ مشترکہ مشقوں کا انعقاد علاقائی امن کیلئے پاکستان کےعزم کا مظہرہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمتنازع پوسٹ پربانی پی ٹی آئی سے جیل میں ایف آئی اے کی تفتیش
    Next Article روس میں طالبہ کو بچانے کی کوشش میں 4 بھارتی طلبا ندی میں بہہ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.