تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمہ میں پولیس سے کلین چٹ مل گئی
    فن و فنکار

    روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمہ میں پولیس سے کلین چٹ مل گئی

    adminadminجون 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔

    رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ روینہ ٹنڈن اور ان کا ڈرائیور نشہ کرکے گاڑی چلا رہا تھا، اداکارہ کے ڈرائیور نے تیزی سے گاڑی ریورس کرنے کی کوشش تو وہاں سے گزرنے والی گاڑی بڑے حادثے سے بال بال بچی۔

    روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور کا اس گاڑی میں سوار افراد کے ساتھ جھگڑا شروع ہوگیا تھا، گاڑی میں سوار ایک شخص نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرتے ہوئے اداکارہ اور ان کے ڈرائیور پر گاڑی میں موجود خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

    مخالف فریق نے روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کا الزام بھی عائد کیا تھا، اس الزام کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

    پولیس کے مطابق انہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کو چیک کیا ہے جس سے معلوم ہوا کہ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، اداکارہ کی کار نے کسی کو ٹکر نہیں ماری اور روینہ ٹنڈن نشے میں بھی نہیں تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحبوبہ سے ملنے روس آنے والا امریکی فوجی چوری کے مقدمہ میں پھنس گیا
    Next Article امریکا سے بدترین شکست ،جب پلان پر عمل درآمد نہ ہو تو ایسی شکستیں مقدر بن جاتی ہیں، بابراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.