تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ، سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار
    سیاست

    حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ، سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار

    adminadminجون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔

    اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور حکومتی اتحادیوں کے مابین سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہو سکا۔

    ذرائع کے مطابق حکومتی اتحاد خارجہ، خزانہ و داخلہ سمیت تمام اہم کمیٹیاں لینے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، قائدایوان اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے خزانہ کمیٹی اور قانون وانصاف کمیٹی مانگ لی ہے۔ پی پی پی سلیم مانڈوی والا کو خزانہ جب کہ فاروق ایچ نائیک کو قانون وانصاف کی چیئرمین شپ دینے پر بضد ہے۔
    دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کمیٹیوں کی تقسیم پر حکومتی فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کمیٹیاں ماضی کی روایت کے مطابق تقسیم کی جانی چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 12برس میں جوکمیٹیاں اپوزیشن کے پاس رہیں، وہی اپوزیشن کو دی جائیں۔

    شبلی فراز نے کہا کہ قائمہ کمیٹیاں حکومتی پالیسیوں کی نگرانی اور پارلیمانی احتساب کرتی ہیں۔ حکومتی اتحادی اب پارلیمانی احتسابی عمل کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔کمیٹیوں کی غیر منصفانہ تقسیم پارلیمانی نظام کو کمزور اور غیر جمہوری عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹو سرکار نے ملکی اداروں کی تباہی میں کو کسر نہیں چھوڑی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیا
    Next Article زیادہ لوڈشیڈنگ والے علاقوں میں سولر سسٹم لگا کر عوام کو بجلی فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.