تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائر
    پاکستان

    اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائر

    adminadminجون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:اسلام آباد سے منتخب قومی اسمبلی کے ارکان نے الیکشن ٹربیونل پر اعتراض کرتے ہوئے تبدیلی کے لیے درخواست دائر کردی۔

    الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے تینوں ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے دائر درخواست میں موجودہ الیکشن ٹربیونل کی شفافیت اور غیر جانبدار ہونے پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

    درخواست گزاروں میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، راجہ خرم نواز اور انجم عقیل شامل ہیں۔

    درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ خدشہ ہے کہ انصاف نہیں ملے گا اس لیے موجودہ ٹربیونل سے مطمئن نہیں ہیں۔ ٹربیونل اس معاملے میں غیر ضروری جلد بازی کر رہا ہے۔ ٹربیونل کے عمل میں تعصب ہے اور غیر جانبداری نہیں ہے۔ آئین کے آرٹیکل 4 کے مطابق جو کہ کسی بھی فرد کا بنیادی حق ہے اس کے ساتھ معاملہ کیا جائے۔ قانون کے تحفظ اور بالادستی اور اس کے مطابق منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا ناقابل تنسیخ حق ہے۔

    درخواست گزاروں کے مطابق انہوں نے عام انتخابات 2024 میں کامیابی حاصل کی۔ انصاف کی فراہمی کے لیے الیکشن پٹیشن نمبر 73 برائے2024 کی کارروائی سے ٹریبونل اسلام آباد کو بھی روکا جا سکتا ہے۔

    درخواست دہندگان کی جانب سے اس معاملے میں مزید ریلیف کی فراہمی کی بھی درخواست کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کمیشن جو مناسب ریلیف سمجھے وہ فراہم کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.