تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سندھ میں 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان
    پاکستان

    سندھ میں 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان

    adminadminمئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: بدترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے حکومت سندھ کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔

    وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن سے عوام کو 100 یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔

    انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت نے نئے مسالی سال کے بجٹ میں سولر انرجی اور منی گرڈ کے لئے رقم مختص کردی ہے۔ سندھ بجٹ میں سولر انرجی کیلئے ابتدائی طور پر 5 ارب روپے مختص کی جائے گی۔

    انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں سولر پینل انتہائی رعایتی قیمت پر دینے کی اسکیم بھی لارہے ہیں۔ غریب اور متوسط طبقے کو 2 لاکھ سولر پینلز دیئے جائیں گے، سولر پینلز کی قیمت کا 80 فیصد حکومت جبکہ صرف 20 فیصد عوام سے لیا جائے گا۔

    وزیر توانائی نے بتایا کہ سندھ میں 5 لاکھ ایسے گھر ہیں جہاں سرے سے بجلی کی سہولت موجود ہی نہیں ہے، کراچی سمیت سندھ میں سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن لگائے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگندم درآمد اسکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پرغیرمتعلقہ افسر کو معطل کئے جانے کا انکشاف
    Next Article کے پی حکومت کا پولیس کو دئیے گئے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.