تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ریاست کے طاقتور لوگوں کی کوشش ہے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہ آئیں،رؤف حسن
    سیاست

    ریاست کے طاقتور لوگوں کی کوشش ہے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہ آئیں،رؤف حسن

    adminadminمئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، اب ان کیسز کے فیصلے نہیں سنائے جا رہے، عدت، سائفر کے مقدمات کریش کر چکے ہیں ریاست کے طاقتور لوگوں کی کوشش ہے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہ آئیں، ہمیں خوف ہے بانی تحریک انصاف پر مزید مقدمات قائم کئے جائیں گے۔

    نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں اب چوتھا مقدمہ بنانے جا رہے ہیں، باقی مقدمات کریش ہونے کے قریب ہیں، آج عدت کیس میں تماشا سب نے دیکھا، ریاست کے طاقتور لوگوں کی کوشش ہے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہ آئیں۔

    رؤف حسن نے کہا کہ ہم لوگ انصاف کا قتل اور ریاست کو کمزور ہوتے دیکھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر سکا، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

    انہوں نے کہا کہ ایک نظم لکھنے کی پاداش میں ایک شخص کے ساتھ کیا ہوا، ریاست کے اوپر روزانہ گھناؤنے دھبے لگائے جا رہے ہیں، جھوٹی کہانیوں پر مقدمات بنائے جاتے ہیں۔

    رؤف حسن نے کہا کہ عدت، سائفر کے مقدمات کریش کر چکے ہیں، توشہ خانہ میں عمران خان کی سزا معطل ہو چکی ہے، بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آجانا چاہیے تھا۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیں خوف ہے عنقریب عمران خان کے خلاف مزید مقدمات قائم کئے جائیں گے، لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو مزید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا۔

    ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات میں کہیں انصاف نظر نہیں آتا، حمود الرحمان کمیشن میں فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی گئی، حمود الرحمان کمیشن میں فوج کے بہادری سے لڑنے کا ذکر موجود ہے، ہماری لڑائی فوج کے ساتھ نہیں ہے، ملک میں آئین و قانون کی بحالی تک لڑائی لڑتے رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
    Next Article سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کیخلاف اساتذہ نے تحریک شروع کر دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.