تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے؟
    امریکہ

    سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے؟

    adminadminمئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن سینس میڈیا اور ہوپ-لیب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا جہاں نوجوانوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے وہیں اس کے فوائد کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے جیسے سماجی رابطے، آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی وغیرہ۔

    ہوپ-لیب میں ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ، ایمی گرین نے کہا کہ سوشل میڈیا اور نوجوانوں کی ذہنی صحت سے متعلق زیادہ تر بحث اور خبروں کی سرخیاں صرف نقصانات پر مرکوز ہوتی ہیں لیکن یہ تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ یہ معاملہ صرف نقصانات تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ کافی پیچیدہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اگر ہم واقعی نوجوانوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں ان کے تجربات کو سننا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہم نادانستہ طور پر سوشل میڈیا کے اہم مثبت فوائد تک ان کی رسائی میں رکاوٹ تو نہیں بن رہے۔

    محققین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ذہنی صحت کے بحران جیسے اضطراب، ڈپریشن، خودکشی کے خیالات یا کوششوں کی وجہ سے سوشل میڈیا مسلسل عالمی اور قومی سطح پر ہونے والے بحثوں یا تحقیقات کا مرکز رہا ہے حالانکہ ذہنی صحت کے مسائل میں کئی دیگر اہم عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہماری کسی ادارے، نہ سسٹم سے جنگ ہے، سیاسی، انتظامی معاملات کو مکس نہ کیا جائے،علی امین پور
    Next Article ہرلاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا،لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.