تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایس آئی ایف سی کی اہمیت نے ناقدین کے منہ پر تالا لگادیا، وزیراعظم
    سیاست

    ایس آئی ایف سی کی اہمیت نے ناقدین کے منہ پر تالا لگادیا، وزیراعظم

    adminadminمئی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ آئرلینڈ سمیت پورے یورپ میں غریب اور امیر نوجوانوں کے درمیان غذا، ورزش اور مٹاپے کی شرح میں تشویش ناک فرق عدم مساوات کی وباء کو ہوا دے رہا ہے۔

    ڈبلیو ایچ او یورپ کی جانب سے یورپی ممالک کی حکومتوں پر زور دیا جا رہا ہے کہ غذائی ضوابط میں تبدیلیاں لا کر، فعال سیاحت اور کھیل کی حوصلہ افزائی، اسکولوں میں فاسٹ فوڈ کی محدود رسائی اور دیگر اقدامات کے ذریعے اس مسئلے سے نمٹا جائے۔

    جمعرات کو شائع ہونے والی رپورٹ میں ادارے نے خبردار کیا کہ کھانے کی غیر صحت بخش عادات، زیادہ وزن اور مٹاپے کی شرح میں اضافہ اور کم مقدار میں جسمانی سرگرمی ان معاملات کو بدتر کر رہی ہے۔

    آئرلینڈ سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق وہ نوجوان جو زیادہ آمدنی والے گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کو کم آمدنی والے گھرانوں کے مقابلے میں کھیلوں تک رسائی زیادہ ہوتی ہے اور وہ زیادہ صحت بخش غذائیں کھاتے ہیں۔

    ڈبلیو ایچ او یورپ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مارٹن ویبر کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے خاندانوں کی صحت مند غذاؤں تک رسائی کم ہوتی ہے۔یہ رجحان ان افراد کے پروسیسڈ اور میٹھاس سے بھرپور غذاؤں پر انحصار بڑھا دیتا ہے جس سے ان کے بڑی عمر کی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ،غیر ملکی سرمایہ پر گفتگو
    Next Article ٹی20 ورلڈکپ، نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.