تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہانیہ عامر بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر بول پڑیں
    فن و فنکار

    ہانیہ عامر بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر بول پڑیں

    adminadminمئی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔

    حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اْنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ اور بھارتی گلوکار بادشاہ کے ساتھ دوستی پر بات چیت کی۔

    دورانِ انٹرویو پروگرام کے میزبان نے ہانیہ عامر سے بادشاہ سے تعلقات اور دوستی سے متعلق سوال کیا جس پر پہلے تو اداکارہ ٹال مٹول کرنے لگیں لیکن جب میزبان نے اصرار کیا تو اْنہوں نے اس سوال پر لب کشائی کی۔

    ہانیہ عامر نے کہا کہ ایک بار بادشاہ نے میری انسٹاگرام ریل پر کمنٹ کیا تھا جس کے بعد مداحوں نے مجھے کمنٹ سیکشن میں ٹیگ کرنا شروع کردیا تھا۔

    اداکارہ نے کہا کہ جب میں نے بادشاہ کا کمنٹ دیکھا تو میں نے اْنہیں انسٹاگرام پر میسج کیا اور اْن سے سلام دْعا کی جس کے بعد ہمارے درمیان دوستی کا رشتہ قائم ہوگیا تھا۔

    اْنہوں نے کہا کہ بادشاہ کے ساتھ صرف سلام دْعا والی دوستی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، سوشل میڈیا پر اْن کے اور بادشاہ کے تعلقات سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔

    ہانیہ عامر نے کہا کہ مجھے ایسی خبریں پڑھ کر بہت افسوس ہوتا ہے، میں غیر شادی شدہ ہوں اسی وجہ سے آئے روز میرے تعلقات سے متعلق افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔

    اْنہوں نے شکوے کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر میں غیر شادی شدہ ہوں تو اس میں میری کوئی غلطی یا قصور نہیں۔

    خیال رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہیں، یہ دونوں فنکار اکثر دبئی میں ملاقات کرتے ہیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم نے بجٹ کیلئے ایف بی آرکی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں
    Next Article عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.