تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایبٹ آباد میں مسافر جیپ حادثے میں 6 افراد جاں بحق متعدد کی حالت نازک
    پاکستان

    ایبٹ آباد میں مسافر جیپ حادثے میں 6 افراد جاں بحق متعدد کی حالت نازک

    adminadminمئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد کے گاؤں میں خستہ حال روڈ کی وجہ سے مسافر جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔

    ایبٹ آباد کے علاقے کلیاں سے لیراں جانے والی مسافر جیت خستہ حال سڑک کی وجہ سے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک اسپتال پہنچ کر جانبر نہ ہوسکا۔

    جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لیراں گاؤں سے ہے جو نمبل بازار سے خریداری کے بعد واپس گاؤں جارہے تھے۔ واقعے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کے عملے نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

    جائے وقوعہ سے 7 افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مظفر آباد کے اسپتال ریفر کردیا، زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر
    Next Article وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.