تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پرندہ لائیو پروگرام کے دوان براڈ کاسٹر پر حملہ آور ہوگیا
    پاکستان

    پرندہ لائیو پروگرام کے دوان براڈ کاسٹر پر حملہ آور ہوگیا

    adminadminمئی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن : ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ میں ایک پرندے نے ایک براڈ کاسٹر پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ اپنا ریڈیو پروگرام لائیو پیش کر رہی تھی۔

    پرندے کے حملے سے براڈ کاسٹر کے ہاتھ سے خون بہنے لگا، اس دوران براڈ کاسٹر نے بغیر کسی تبدیلی کے اپنا پروگرام جاری رکھا اور سامعین سے محو گفتگو رہی۔

    لندن کے مقامی اخبارکی طرف سے شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ برطانوی براڈ کاسٹر ایمنڈا کیلر پر ڈبلیو ایس ایف ایم ریڈیو پر اپنا پروگرام نشر کرنے کے دوران پرندے نے حملہ کیا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے خون بھی بہہ نکلا۔

    پریزینٹر نے اپنے پروگرام "جونسی اینڈ ایمنڈا” کے دوران اپنے ساتھی میزبان برینڈن جونز کے ساتھ گفتگو جاری رکھی اور کہا کہ ان پر رنگ برنگے پرندے نے حملہ کر دیا جس سے وہ زخمی ہو گئیں، ریڈیو سٹارز اس ہفتے پرندوں کے رکھوالے بن گئے تھے، انہوں نے ایک 19 سالہ پالتو پرندے کی دیکھ بھال کی اور اسے نشریات میں حصہ لینے کے لیے سٹوڈیو میں لے آئے تھے۔

    ایمنڈا نے گلابی رنگ کا کوٹ اور پلاسٹک کے دستانے پہنے ہوئے تھے لیکن وہ سٹوڈیو کے اندر پنجرے میں موجود پرندے کے حملے سے محفوظ نہیں رہ سکیں۔

    براڈکاسٹر پرندے کو انگور کھلانے کی کوشش کر رہی تھیں، جب انہوں نے پنجرے کے اندر ہاتھ ڈالا تو پرندے نے چونچ سے حملہ کردیا، پرندے کے کاٹنے سے خون نکل گیا اور ایمنڈا کی درد سے چیخ نکل گئی۔

    دوسری جانب بہت سے مداحوں نے ریڈیو شو کے دوران ایمنڈا اور برینڈن کے رویے کی تعریف کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہیکرز نے پاکستان میں آن لائن فراڈ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
    Next Article فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں 7 پاکستانی بھی شامل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.