تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دبئی لیکس کو غلط رنگ دیا گیا ،میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کروں گا، محسن نقوی
    پاکستان

    دبئی لیکس کو غلط رنگ دیا گیا ،میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کروں گا، محسن نقوی

    adminadminمئی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی اپنے قانونی پیسے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر جہاں چاہوں سرمایہ کاری کروں گا کوئی نہیں روک سکتا ہے۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے دبئی لیکس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ کی ایک پراپرٹی 2017 سے تھی جو پچھلے سال فروخت کرکے نئی خریدی، برطانیہ میں بھی ان کی جائیداد ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ اس ساری چیز میں مجھے اعتراض یہ ہے کہ 6 سے 7 سال قبل میرے پاس حکومتی کوئی عہدہ نہیں تھا ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ جائیداد ظاہر نہیں کی ہے اور یہ جائیداد ناجائز پیسوں سے خریدی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کے میڈیا نے اس کو بالکل کوریج نہیں دی، نارویجن کمپنی نے لکھا تھا کہ غیرقانونی جائیداد بتائیں لیکن ہمارے ہاں چلایا گیا کہ ہم نے جائیدادیں نکالی ہیں، آپ الیکشن کمیشن کے گوشوارے نکال لیتے تو تفصیل مل جاتی لیکن کچھ اور بنا کر پیش کیا گیا۔

    محسن نقوی نے کہا کہ میرے اوپر کوئی بار نہیں ہے، میں آج بھی کاروباری فرد کی حیثیت سے سمجھوں گا کہ سرمایہ کاری کرنی ہے میں پاکستان میں یا پاکستان سے باہر کرلوں گا، میرے پاس قانونی پیسہ ہے تو میں کیوں نہیں کروں گا، کوئی مجھے نہیں روکتا۔

    وزیرداخلہ نے کہا کہ اگر جائیدادیں باہر خریدتے ہیں تو ٹیکس یہاں دیتے ہیں اور میں نے ٹیکس دی ہے، پاکستان کو اس کا بھی ٹیکس ملتا ہے، اگر کسی کے پاس ناجائز ہے، ظاہر نہیں کی ہے یا رشوت کے پیسوں سے لی ہوئی ہے تو آپ اس کو کہہ سکتے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہر چیز موجود تھی، سارا کچھ تھا لیکن ایسے نمایاں کیا گیا کہ خدا نخواستہ کس پیسوں سے آئی ہے، یہ زیادتی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

    ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میں ہر کسی کے لیے جواب دہ ہوں، جن لوگوں نے مسیجز کیے، ان کے لیے بھی جواب دہ ہوں، میں تو سمجھتا ہوں کہ میں کہاں پھنس گیا ہوں، میری ذاتی زندگی ہے، آپ کا حق ہے لیکن میری ساری زندگی کی کمائی کو آپ غیرقانونی بنا رہے ہیں، ایسے کام کو — کرتا ہوں۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی چیز ہے تو بہتر ہے ایسا کام نہ کرو، میں کسی سوچ اور چیز کے ساتھ کام کر رہا تھا لیکن۔۔10 سال پرانی چیز ہے اور سب کچھ ڈیکلیئر ہے، اس کے باوجود آپ اس کو اتنا مسئلہ بنائیں گے۔

    محسن نقوی نے کہا کہ انکوائری صرف اس کی ہونی چاہیے، جس نے ڈیکلیئر نہیں کیا ہو اور جس نے غیرقانونی طریقے سے بنایا ہو، ہم کاروبار کو گالی

    محسن نقوی نے کہا کہ انکوائری صرف اس کی ہونی چاہیے، جس نے ڈیکلیئر نہیں کیا ہو اور جس نے غیرقانونی طریقے سے بنایا ہو، ہم کاروبار کو گالی بنایا ہوا کہ جو کاروبار کرتا ہے اس کو گالی سمجھو، بھارت کی ترقی کی صرف ایک وجہ ہے وہ اپنے کاروباری لوگوں سے تعاون کرتے ہیں۔

    بنایا ہوا کہ جو کاروبار کرتا ہے اس کو گالی سمجھو، بھارت کی ترقی کی صرف ایک وجہ ہے وہ اپنے کاروباری لوگوں سے تعاون کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقومی اسمبلی اجلاس،ہنگامہ آرائی ،طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
    Next Article بانی تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی کا خون کے نمونے دینے سے انکار
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.