تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ کو مسافر خاتون نے خواب گاہ بنا لیا
    امریکہ

    ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ کو مسافر خاتون نے خواب گاہ بنا لیا

    adminadminمئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیکساس: امریکی ہوائی جہاز کے ایک مسافر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کافی محظوظ کیا جس میں خاتون ہوائی جہاز کی کی سیٹوں کے اوپر بنے سامان رکھنے کے کیبن میں سونے کی تیاری کرتی دکھائی دیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز میں پیش آیا جس میں ایک مسافر خاتون نے ہوائی جہاز میں موجود دیگر ساتھی مسافروں کو حیرت میں ڈال دیا جب وہ سامان رکھنے کے کیبن میں خود جاکر لیٹ گئیں۔

    ویڈیو کو موقع پر موجود دیگر مسافروں نے ریکارٖڈ کیا جس میں سے ایک مسافر نے ٹک ٹاک پر اپلوڈ کیا۔ شیئر ہونے کے بعد سے اس ویڈیو کو 51 لاکھ کمنٹس موصول ہوئے ہیں۔

    کلپ میں نامعلوم خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ کیبن میں جاکر سونے کی تیاری کررہی ہیں۔ تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے کہ خاتون کو آخر کس بات نے ایسا کرنے پر مجبور کیا۔

    ایک صارف نے کمنٹس میں لکھا کہ آخر وہ وہاں چڑھی کیسے؟

    دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ ایسا تب ہوتا ہے جب کوئی آپ کی سیٹ پر بیٹھ جائے اور آپ اسے پریشان بھی نہیں کرنا چاہتے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
    Next Article ہیرا منڈی کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی،منیشا کوئرالہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.