تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری ، موسم خوشگوار
    پاکستان

    راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری ، موسم خوشگوار

    adminadminمئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ژالہ باری اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔

    جڑواں شہروں میں بارش سے دن میں رات کا سماں، ہر طرف کالی گھٹائیں چھا گئیں،صبح دھوپ نکلی اسکے بعد بارش، ژالہ باری پھر ہر طرف گھپ اندھیرا چھا گیا،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

    وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ڑالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے گھنے بادلوں کے باعث دن میں بھی رات کا سماں ہے۔

    ادھر اٹک وگردونواح کے علاقوں میں بھی تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہو رہی ہے جبکہ بنوں شہر سمیت اگر گرد کے علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

    مانسہرہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کی شدت کم ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق اوگی، دربند، بالاکوٹ میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بارش کا سلسلہ مزید ایک دن جاری رہے گا۔

    دوسری جانب بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا، صوبے کے کم و بیش 9 اضلاع میں آج سے بارشوں کا آغاز ہو جائے گا۔

    محکمہ موسمیات کاکہناہے 10 مئی سے 11 مئی تک صوبے میں درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت کوہلو، مستونگ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، بارکھان، خضدار، ڑوب اور قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآپ دھمکیاں دیکر ہمیں خاموش نہیں کرسکتے ہم آپ کو خاموش کرنے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان
    Next Article نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.