تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یمنیٰ زیدی نے ہلکے رنگوں والا لباس زیب تن کر کے فیشن کے متوالوں کے دل موہ لئے
    فن و فنکار

    یمنیٰ زیدی نے ہلکے رنگوں والا لباس زیب تن کر کے فیشن کے متوالوں کے دل موہ لئے

    adminadminمئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: قوس قزح کے رنگوں میں رنگی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا۔

    پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ہلکے رنگوں والا لباس زیب تن کر کے فیشن کے متوالوں سے داد وصول کرلی۔

    ڈرامہ ’تیرے بن‘ ، ’یہ رہا دل‘، ’انکار‘، ’پری زاد‘ اور ’ پیار کے صدقے‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

    مذکورہ پوسٹ میں یمنیٰ زیدی کی تصاویر معروف پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے ملبوسات کی پروموشن کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کا حصہ ہیں۔

    اداکارہ کے اس حسین جوڑے کا نام ’پریزم‘ ہے جس پر رینبو کے ہلکے سات رنگ نمایاں ہیں۔

    اس جوڑے کے رنگوں میں قوس قزح کے تمام رنگ شامل ہیں جسکو دیکھنے میں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کسی بڑے پریزم پر روشنی پڑی اور اس نے اس روشنی کو 7 رنگوں میں تبدیل کر کے جوڑے پر بکھیر دیا۔

    یمنیٰ زیدی اس حسین جوڑے میں دلکشی کے آسمان چھوتی معلوم ہو رہی ہیں اور ان کی سادگی و حسن بھی قابل دید ہے۔

    فیشن کے دلدادہ یمنیٰ زیدی کے اس حسین لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ان کی جم کر تعریفیں بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleثانیہ مرزا کا "باس لیڈی” لک مداحوں کو بھا گیا،دل کھول کر تعریفیں
    Next Article رفح میں چھ لاکھ بچوں کے لئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ، یونیسف
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.