تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گندم سکینڈل،تحفظ آئین تحریک کسانوں کا بھرپور ساتھ دے گی، محمود اچکزئی کا اعلان
    پاکستان

    گندم سکینڈل،تحفظ آئین تحریک کسانوں کا بھرپور ساتھ دے گی، محمود اچکزئی کا اعلان

    adminadminمئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: تحفظ آئین تحریک کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں کسانوں کے ساتھ تماشا ہو رہا ہے، تحفظ آئین تحریک کسانوں کا بھرپور ساتھ دے گی۔

    اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود اچکزئی اور رہنما اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، گندم سکینڈل پر نوٹس لیں۔

    محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمیں اپنے دوستوں پر بھروسہ ہے، اچھی بات ہے امریکی سفیر نے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کی، امریکی سفیرکےسامنےاپنا موقف رکھا ہم ایک آزاد قوم ہیں، ہم ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔

    اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ ایک طرف کہتے ہیں ملک میں سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں، دوسری طرف عوام کو بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے، ہمیں تاحال جلسوں کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

    سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہماری شنوائی ہونا خوش آئند ہے، اگرعدالتیں اسی طرح فیصلہ کریں گی تو بہت جلد تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔

    گندم سکینڈل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایک طرف خیرات مانگتے ہیں دوسری طرف گندم امپورٹ کرتے ہیں، کسانوں کا بہت برا حال ہے، گندم سکینڈل میں شہباز شریف الزام تراشی کر کے ڈرامہ بازی کر رہے ہیں، شہباز شریف گندم سکینڈل میں ملوث ہے، گندم سکینڈل میں ملوث تمام لوگوں سے پیسے ریکور ہونے چاہئیں۔

    اسد قیصر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے پاس مینڈیٹ ہے نہ کوئی اخلاقی جواز، ہم اس حکومت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔

    انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے ہیں، ہماری کوشش ہے ناجائز حکومت کے خلاف سب اکٹھے ہوں، ناجائز حکومت کو ہم تسلیم نہیں کرتے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز عطا
    Next Article عمر ایوب سے امریکی سفیر کی ملاقات، جمہوریت، انسانی حقوق پر گفتگو
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.