تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گوگل پلے سٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز کی موجودگی کا انکشاف
    امریکہ

    گوگل پلے سٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز کی موجودگی کا انکشاف

    adminadminمئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: گوگل پلے سٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلہ میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے سرکاری ملازمین کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

    مراسلے کے مطابق مشکوک ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے سے صارف کا حساس ڈیٹا چوری ہونے کا امکان ہے، ایپس ڈویلپر کو صارف کی کنٹیکٹ لسٹ، میڈیا، میسجز تک بلا اجازت رسائی فراہم کرتی ہیں۔

    دستاویز کے مطابق اینڈرائڈ موبائلز پر تھرڈ پارٹی اور نامعلوم سورس والی ایپس انسٹال نہ کی جائیں، صارف ایپس انسٹال کرنے سے پہلے دیگر صارفین کے ریویوز کا جائزہ لے۔

    مراسلے کے مطابق صارف اپنا ذاتی ڈیٹا ہرگز ایپ کو فراہم نہ کریں، ایپس کو اپنے ڈیٹا تک رسائی نہ دیں، مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری موبائل تبدیل کریں۔

    دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایپس انسٹال کرنے سے قبل صارف پرائیویسی پالیسی کو ضرور پڑھیں، نامعلوم یا مشکوک سورس سے اپنا ای میل اکاؤنٹ ہرگز نہ کھولیں، آفیشل ڈیٹا سمارٹ فون میں ہر گز نہ رکھیں۔

    مراسلے میں تنبیہ کی گئی ہے کہ اپنی لوکیشن کو بند رکھیں، حساس مقامات پر موبائل فون لے کر نہ جائیں، موبائل فونز میں اچھے اینٹی وائرس سافٹ ویئرز انسٹال کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹائی ٹینک کے ملبے سے ملنے والی طلائی گھڑی لاکھوں پاؤنڈ میں نیلام
    Next Article پاکستان کی افغانستان میں مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.