تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج
    پاکستان

    جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج

    adminadminاپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کیا گیا جس میں سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

    امریکی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کیلئے طلبہ تنظیم نے جامعہ کراچی میں بھرپور احتجاج کیا۔اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے منعقدہ احتجاج میں سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

    اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے خطاب کرتے ہوئے کہااہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی یونیورسٹی میں جمع ہوئے ہیں مظلوم فلسطینیوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا ہے۔

    انہوں نےمزیدکہاکہ فلسطینی 77 سال سے اپنے حق کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں جس میں پوری دنیا شامل ہے، ایک طرف اظہار رائے کی آزادی کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف اس کے برعکس عمل کرتے ہوئے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کردیے ہیں طلبہ پر امن ہیں، ظالم کے آگے ڈٹ گئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ طلبہ نے یونیورسٹی میں کیمپ قائم کردیے ہیں جبکہ ان کو کیمپ اکھاڑنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، اس جدوجھد کا مقصد ہے کہ فلسطین کو آزادی دی جائے، مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب کو اس جدوجھد میں شامل ہونا چاہیے جامعہ کراچی نہیں بلکہ ہر فیکلٹی سے طلبہ یکجہتی کا ثبوت دیں۔

    اس موقع پر مظاہرین نے غم و غصے کا اظہار کیا اور فلسطین کے پرچم بلند کر کے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
    Next Article غذاؤں کے انتخاب کا دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.