تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اداکارہ سدرہ نیازی کا شادی شدہ ہونے کا انکشاف، مداح حیران رہ گئے
    فن و فنکار

    اداکارہ سدرہ نیازی کا شادی شدہ ہونے کا انکشاف، مداح حیران رہ گئے

    adminadminاپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی کے شادی شدہ ہونے کے انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

    سدرہ نیازی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایسی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کو متاثر کیا تاہم اداکارہ اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا کی نظروں سے دور رکھنا پسند کرتی ہیں۔

    حال ہی میں اداکارہ سدرہ نیازی نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی وہیں انہوں نے اپنے شادی شدہ ہونے کا انکشاف کر کے مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

    سدرہ نیازی نے بتایا کہ انہیں صرف دال چاول بنانے آتے ہیں اور انکے شوہر ہر حال میں انکا ساتھ دیتے ہیں۔

    میزبان نے اداکارہ سے کم عمری میں شادی کرنے پر سوال کیا تو سدرہ نے کہا کہ مجھے کم عمری میں شادی کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

    سدرہ نیازی نے انکشاف کیا کہ میں تنہائی پسند ہوں، میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھنا میرے سسرال والوں اور خاندان کیلئے حیران کن تھا، بعد میں جب انہوں نے میرے کام اور لگن کو دیکھا تو میرے کام کو سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچاند پر بھی 4 جی انٹرنیٹ سروس دستیاب ہوگی
    Next Article انگلش لیگ ، بورن ماؤتھ، کرسٹل پیلس،ایورٹن اورمانچسٹریونائیٹڈ اپنے میچز جیتنے میں کامیاب
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.