تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عمرایوب نے شہبازشریف کو رینٹ اے پرائم منسٹر قرار دے دیا
    سیاست

    عمرایوب نے شہبازشریف کو رینٹ اے پرائم منسٹر قرار دے دیا

    adminadminاپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے شہبازشریف کو رینٹ اے پرائم منسٹر قرار دے دیا۔

    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والا وزیراعظم کہاں ہے؟ یہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئی ہے، ملک کو مذاق بنا دیا گیا ہے، حکومتی بینچز خالی ہیں، یہ غیرسنجیدگی کی علامت ہے، آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔

    عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آج پولیس یونیفارم پہن کر آگئیں، یہ کیا مذاق ہے؟ شوق پورا کرنے کیلئے بچے مختلف یونیفارم پہنتے ہیں، حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں یہ کرنا کیا چاہ رہے ہیں، مہنگائی اور لاقانونیت بڑھ رہی ہے، حکومت نوٹ چھاپے گی اور مہنگائی بڑھے گی۔

    اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے کوئی ملک تیار نہیں، حکومت کلیئرکرے حکومت نے دو اڈے دے دیئے ہیں، یہ حکومت ایوان کو بتائے دو اڈے کس نے دیئے؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
    Next Article نئے بچے کی پیدائش پر والدین کو 2 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.