اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں 7 آرڈیننس ایوان میں پیش کردئیے گئے۔
سینیٹ اجلاس میں پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن 2023ء آرڈیننس پیش کیا گیا، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔
این ایچ اے آرڈیننس، فوجداری ترمیمی آرڈیننس، نجکاری کمیشن آرڈیننس، اپیلٹ ٹربیونل آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔