تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن
    امریکہ

    مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن

    adminadminاپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک : مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن ہو گیا ہے۔

    سمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کی بڑی تعداد اپنے پیاروں سے رابطے میں رہنے کیلئے مشہور سوشل ایپلی کیشن واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے ذریعے بات چیت کرنے کیلئے وائی فائی انٹرنیٹ یا پھر موبائل انٹرنیٹ کا ہونا لازمی ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔

    عالمی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شیئر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی، یعنی واٹس ایپ صارف آف لائن رہ کر بھی اس فیچر کا استعمال کر سکتا ہے، تاہم اس فیچر کے لیے کچھ مخصوص شرائط درکار ہوں گی۔

    جس طرح واٹس ایپ کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے، بالکل اسی طرح شئیر کی گئی فائلز بھی انکرپٹڈ ہوں گی، انکرپٹڈ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فائل کرپٹ نہیں کر سکے گا جبکہ انہی پرمیشنز میں سے ایک آپشن ہے فائینڈ نیئر بائی فونز جو کہ آف لائن شیئرنگ فیچر کو سپورٹ کرے گا۔

    علاوہ ازیں اینڈرائیڈ میں موجود سٹینڈرڈ سسٹم پرمیشن بلو ٹوتھ کے ذریعے نیئر بائی ڈیوائسز کو سکین کرنے میں مدد کر سکتی ہے تاہم اس آپشن کو ٹرن آف بھی کیا جا سکتا ہے، واٹس ایپ کو اس فیچر کے لیے آپ کے سسٹم فائلز اور فوٹو گیلری تک رسائی اور آپ کی لوکیشن بھی درکار ہوگی۔

    خیال رہے کہ یہ نیا سسٹم بالکل اسی طرح ہے جیسے کہ پیئر ٹو پیئر فائل ایپس اور جس طرح شیئر اٹ کام کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
    Next Article امریکا میں فلسطین کے حق میں مظاہروں پراسرائیلی وزیراعظم سیخ پا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.