تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایپل کا نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان
    امریکہ

    ایپل کا نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان

    adminadminاپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

    ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے لائیو اسٹریم کی جائے گی۔ ایپل کے لانچ ایونٹ عموماً پہلے سے ریکارڈ شدہ ہوتے ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق 2023 میں کوئی نیا ماڈل متعارف نہ کرانے کے بعد اب آئندہ ایونٹ میں نئے آئی پیڈز کی ریلیز متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے دیے گئے دعوت نامے پر ایپل پینسل دکھائی گئی ہے جو کمپنی کا آئی پیڈ اسٹائلس ہے۔ کمپنی ممکنہ طور پر اپنے ہائی اینڈ آئی پیڈ پرو کے اپ گریڈ کے ساتھ بڑا آئی پیڈ ایئر جاری کرنے جارہی ہے۔

    بعض اوقات ایپل اس عرصے (مارچ تا مئی) میں عموماً آئی فونز، ایپل واچز اور ایسیسریز کے لیے نئے رنگ متعارف کراتا ہے۔ آخری بار کمپنی کی جانب سے مارچ 2022 میں یہ ایونٹ منعقد کرایا گیا تھا جس میں آئی پیڈ ایئر اور ایک لوئر اینڈ آئی فون کا اعلان کیا گیا تھا۔

    ایپل کی جانب سے رواں برس، عین ممکن ہے جون میں منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے متعلق اہم اعلانات متوقع ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجس کو بھی میری بات بری لگی ہے وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں،نازش جہانگیر
    Next Article موٹروے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.