تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
    سیاست

    ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں

    adminadminاپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم بڑے نجی ہسپتال (شفا ہسپتال) میں بشریٰ بی بی کا آج میڈیکل چیک اپ اور ٹیسٹ کیے گئے اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی ای سی جی اور الٹراساؤنڈ سمیت دیگر ٹیسٹ کی رپورٹس نارمل آئی ہیں۔

    ڈاکٹروں نے بتایا کہ شفا ہسپتال میں آج صبح بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا گیا ہے اور ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کیے گئے، جن کی رپورٹس کے مطابق ان کا ای سی جی، ایکو، الٹراساؤنڈ اور اینڈوسکوپی بالکل نارمل آئے ہیں، تاہم مکمل بایوپسی رپورٹ 5 سے دنوں میں تیار کی جائے گی۔

    مزید بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کے خون کے ٹیسٹ ڈاکٹروں نے ان کے خون کے ٹیسٹ (TSH)، خون کی کیمسٹری اور میگنیشیم کی سطح معلوم کرنے کے لیے تجویز کیے ہیں جبکہ یورین ٹوکسیکولوجی اسکرین بھی تجویز کیے لیکن بشریٰ بی بی بی نے یہ ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے مذکورہ ٹیسٹ کروانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ ٹیسٹ دوسری ٹیسٹنگ لیب (شوکت خانم ہسپتال) میں کروانا چاہتی ہیں۔

    بشریٰ بی بی کے چیک اپ کی ٹیم میں ڈاکٹر عاصم یوسف (سپروائزر)، شفا ہسپتال کے ڈاکٹر مسلم عتیق (معدے کے ماہر)، پمز کے ڈاکٹر عامر(معدے کے ماہر)، سینٹرل جیل کے ڈاکٹر عامر (آر ڈبلیو پی) شامل تھے۔

    ڈاکٹروں نے مجموعی طور پر ٹیسٹ کرنے کے بعد بشریٰ بی بی کی صحت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور بتایا کہ کوئی قابل ذکر مسئلہ ان کی رپورٹ میں نظر نہیں آیا۔

    ادھر پی ٹی آئی کے رہنما اور ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ‏بشریٰ بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہے کیونکہ انہیں جو کھانا دیا جاتا رہا وہ کھانا ٹھیک نہیں تھا۔

    ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے ادویات دی ہیں اور ایک ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کے لیے لانے کا کہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    Next Article جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.