تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آرمی چیف سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
    پاکستان

    آرمی چیف سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

    adminadminاپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے ملاقات کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی امن اور استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم کیا گیا، آرمی چیف نے موجودہ فوجی تعاون کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    ترک چیف آف جنرل سٹاف نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی، دہشت گردی سے نمٹنے میں پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔

    ترک چیف آف جنرل سٹاف نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل
    Next Article ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.