تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گھر میں بڑا سا مگرمچھ گھردیکھ کرخاتون سکتے میں آگئی
    امریکہ

    گھر میں بڑا سا مگرمچھ گھردیکھ کرخاتون سکتے میں آگئی

    adminadminاپریل 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلوریڈا: گھروں میں مختلف قسم کے جانوروں کا داخل ہوجانا ایک عام بات ہے جیسے بلی، چوہا یا پرندہ وغیرہ۔ تاہم امریکا میں ایک بڑا سا مگرمچھ گھر میں داخل ہوگیا جسے دیکھ کر گھر میں موجود خاتون سکتے میں آگئیں۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک خاتون اپنے گھر میں اکیلی تھیں جب انہوں نے داخلی دروازے پر ایک آواز سنی۔ آواز کا پتہ کرنے کے لیے وہ لاوٴنج میں جیسے ہی گئیں تو اپنے گھر میں ایک بڑے مگرمچھ کو دیکھ کر سکتے میں آگئیں۔

    فلوریڈا کی رہائشی میری ہولن بیک نے مقامی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے تو مجھے کچھ سجھائی نہیں دیا۔ پھر میں ہوش میں آئی اور فوراً 911 پر کال کی۔خاتون نے بتایا کہ وہ فلوریڈا میں وینس کی گرینڈ پام کمیونٹی میں اپنے گھر پر تھیں جب انہوں نے اپنے دروازے کی آواز سنی۔

    میری نے کہا کہ پہلے مجھے لگا کہ کوئی غلطی سے غلط گھر میں گھس گیا ہے۔ چنانچہ میں صوفے سے اتری اور دروازے کے پاس آئی لیکن یہ دیکھ کر ایک خوف کی لہر دوڑ گئی کہ وہاں ایک انسان کے بجائے ایک بڑا مگرمچھ موجود تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ پہلے تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا کروں۔ پھر میں نے فوری طور پر 911 پر کال کی جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار اور فلوریڈا فش اینڈ وائلڈ لائف کنزرویشن کمیشن کے افسران حرکت میں آئے۔ انکی مشترکہ کوششوں کے بعد ہی 7 فٹ اور 11 انچ کے مگرمچھ کو گھر سے باہر نکالا جاسکا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمظفر گڑھ میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کوقتل کردیا
    Next Article ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح کل ہوگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.