تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان میں سائبر کرائمز کی شرح میں سترہ فیصد اضافے کا انکشاف
    پاکستان

    پاکستان میں سائبر کرائمز کی شرح میں سترہ فیصد اضافے کا انکشاف

    adminadminاپریل 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی جانب سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس سائبر کرائمز کے جرائم میں سترہ فیصد اضافہ ہوا۔

    ایک بین الاقوامی سائبر سکیورٹی ادارے کی تازہ رپورٹ اور ایف آئی اے کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں سائبر کرائمز میں سب سے زیادہ شرح مالیاتی جرائم کی ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شمار ہونے والے پاکستان کے عام شہریوں میں انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ صارفین کی ڈیجیٹل شناخت کی چوری اور آن لائن جرائم میں بھی ا‌ضافہ ہوتا جا رہا ہے جو عوام کے لیے آئےروز پریشانیوں کا سبب بن رہا ہے۔

    انٹرنیٹ کے ذریعے صارفین کے بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات اور آن لائن پاس ورڈز چوری کرنے والے ہیکرز انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایسے ماہر ہوتے ہیں، جن کے لیے قومی اور بین الاقوامی سرحدوں میں تفریق کوئی معنی نہیں رکھتی۔

    مالی نوعیت کے سائبر کرائمز کے مرتکب مجرم اکثر ایسا کرتے ہیں کہ وہ کسی فرضی کال سینٹر یا بینک سے گاہکوں کو کال کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے، یوں متعلقہ صارف کی آن لائن دستیاب معلومات میں سے چند ایک بتا کر اس سے مزید اہم معلومات لی جاتی ہیں اور پھر اس کے اکاؤنٹ سے پیسے نکال لیے جاتے ہیں۔

    خیال رہے کہ اس طریقہ کار کے تحت مجرموں کو صارف کی غلطی سے ظاہر کی گئی رضا مندی سے اس کے اکاؤنٹ تک اس امکان کے تحت رسائی حاصل ہو جاتی ہے، جسے اصطلاحاﹰ opt-in access کہا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی عرب کی خوبیوں نے فرانسیسی خاتون کو دیوانہ بنا دیا
    Next Article ایکس نے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کر دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.