Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی کی طرف سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے، چیئرمین سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خیال رہے کہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔
24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصافنومبر 17, 2024