تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی تحریک انصاف کا پیغام ہے کہ چرائے ہوئے مینڈیٹ کیلئے جدوجہد جاری رکھنی ہے،رہنماء پی ٹی آئی
    سیاست

    بانی تحریک انصاف کا پیغام ہے کہ چرائے ہوئے مینڈیٹ کیلئے جدوجہد جاری رکھنی ہے،رہنماء پی ٹی آئی

    adminadminاپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف عمرایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ چرائے ہوئے مینڈیٹ کیلئے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

    رہنما پی ٹی آئی عمرایوب کا کہنا تھا کہ آج اڈیالہ جیل میں اپنے قائد سے ملاقات ہوئی، آج میں یہاں آٹھویں بار آرہا ہوں، جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بہت کم وقت کیلئے ملاقات ہوئی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، ججز کے خطوط والے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اور سپریم کورٹ فل بنچ بناکر سماعت کرے،اسلام آباد کے ججز پر دباؤ ڈالا گیا۔

    عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہیں، بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا، بشریٰ بی بی کا چیک اپ ہونے جارہا ہے۔
    اسد قیصر
    رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم پورے پاکستان میں جلسوں کا ایک شیڈول دے رہے ہیں، ہمارا پہلا جلسہ پشین میں ہوگا، جب تک آئین و قانون کی بالادستی نہیں ہوگی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

    انہوں نے کہا کہ ججز پر دباؤ ڈالا گیا،کیا ملک اس طرح ترقی کرتے ہیں؟ 12اپریل کو ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں،عید کے بعد بھرپور طریقے سے تحریک چلانے جارہے ہیں،تحریک کا مقصد آئین وقانون کی بالادستی ہے۔

    رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کا مینڈیٹ چرایا گیا، ہم نے مینڈیٹ کی حفاظت کیلئے جدوجہد کرنی ہے، شبلی فراز ہم نے عدالتوں اور متعلقہ پلیٹ فارم پر جدوجہد کرنی ہے، ہمیں فارم 45اورفارم45والے لوگوں میں فرق کرکے صورتحال کو سنبھالنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، راہداری ضمانت منظور
    Next Article پرویز الہیٰ کے طبی معائنے کے لئے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.