تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک بار پھر گرفتار
    سیاست

    صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک بار پھر گرفتار

    adminadminاپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔

    ضمانت منظور ہونے کے بعد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس نے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت میں پیش کیا۔

    انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی، جس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا راہداری ریمانڈ مانگا۔ جس پر جج نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔

    سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ نے عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں امن وامان کے حالات نہایت خراب ہیں، لیکن اسٹار پلس کی وزیراعلی اور انکی پولیس پچھلے 5 دنوں سے گرفتاری سے ہماری گرفتاری کے لیے دن رات جیل کے باہر موجود ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارا اتنا ڈر خوف کہ اپکی پوری مشینری ہمیں ہماری جماعت کو فکس کرنے مشغول ہے، 8 فروری کی اکثریت کو اپ اقلییت میں بدل چکے اب سینٹ کی سیٹس پر شب خون مارنے کی تیاری ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ خدارا حکمران عوام اور پاکستان کا سوچیں اور اپنی جھوٹی انا سے باہر آجائیں۔

    عالیہ حمزہ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا وجود عوام پاکستان عوام کی وجہ سے ہیں، پاکستانی عوام 8 فروری کو اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک چین تحقیقاتی ٹیمیں بشام دہشتگردی کا سراغ ڈھونڈیں گی،خواجہ آصف
    Next Article چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ،کھلاڑیوں سے بات چیت
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.