تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ججز خط معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرانے کا فیصلہ
    سیاست

    ججز خط معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرانے کا فیصلہ

    adminadminمارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے عدالتی امور میں مداخلت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

    تحریک التوا سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین قومی اسمبلی کے دستخط کے ساتھ جمع کرائے جائے گی اور تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے 2007 کے قواعد و ضوابط کے اصول 109 کے تحت تحریک التوا کا نوٹس دیتے ہیں۔

    اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال پر ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کی جائے۔

    تحریک التوا کے متن کے مطابق آئین کے واضح میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مکمل تحفظ کیا جائے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے انکشافات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست اور اس وقت کی حکومت عدلیہ کی آزادی کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔

    سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی تحریک میں بتایا گیا ہے کہ انصاف جو کہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے اس سے سمجھوتہ کیا جا رہا ہے، عدلیہ کے معاملات میں ڈھٹائی سے مداخلت کرکے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت ہزاروں لوگ جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔

    اراکین نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات، عدلیہ کی آزادی اور ہر شہری کو انصاف کی فراہمی کے لیے قومی اسمبلی کے ایوان میں سنجیدہ بحث کی جائے۔

    سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مذکورہ تحریک التوا رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر جمع کروائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاے ڈی ایچ ڈی کی دوا دل کی صحت کے لئے مضر قرار
    Next Article فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.