تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز
    پاکستان

    آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز

    adminadminمارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز پیش کردیں۔

    وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے پہلے نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلایا جائے کیونکہ نئے پاور پلانٹس کو پوری پیداواری صلاحیت کے مطابق نہ چلانے کی وجہ سے صارفین پر سالانہ 2000 ارب روپے کے لگ بھگ بوجھ پڑتا ہے۔

    ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز میں مزید کہا کہ اگر ان پلانٹس سے 100 فیصد پیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کی جائے تو اس سے ٹیرف میں کمی لانے میں مدد ملے گی اور صنعتی ٹیرف میں کمی کیلئے کپیسٹی چارجز کو کم کرنا ضروری ہے اگر پاور پلانٹس کو متبادل فیول فراہم کرکے پوری پیدوارای صلاحیت استعمال کی جائے گی تو اس سے بجلی کی قیمتوں میں شامل کپیسٹی چارجز میں 17 سے 18 روپے کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔

    علاوہ ازیں آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاورپلانٹس کو چلایا جائے جس سے ایل این جی کے مقابلے میں10 سے14 روپے فی یونٹ سستی بجلی پیدا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا کہ تمام صنعتی زونزکو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارت میں کرپشن کے ملزم سیاست دان کی کرنسی نوٹ پھیلا کر سونے کی تصویر وائرل ہوگئی
    Next Article صدر زرداری کا چین کے سفار خانے کا دورہ، چینی شہریوں کی ہلاکت پراظہار تعزیت
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.