تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بالاکوٹ، ناران کاغان میں بارش اور برفباری سے مرکزی شاہراہ بند ہو گئی
    پاکستان

    بالاکوٹ، ناران کاغان میں بارش اور برفباری سے مرکزی شاہراہ بند ہو گئی

    adminadminمارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالاکوٹ : بالاکوٹ ، ناران کاغان ،جھیل سیف الملوک روڈ پر بارش اور برفباری سے راجوال سے بالائی علاقوں میں جانے والی میں شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئی۔

    ڈپٹی ڈائریکٹر کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی امین الحسن کا کہنا ہے کہ بالاکوٹ میں بارش برفباری کے باعث فوری طور پر نقصانات کا تخمینہ لگانا ممکن نہیں ہے۔

    امین الحسن کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ کے ڈی اے کے چند ملازم ناران میں موجود ہیں جو بھی تازہ تفصیلات ملیں میڈیا سے شیئر کریں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ بالاکوٹ شوگراں روڈ پر گرنے والا درخت ہٹا دیا ہے جبکہ بالاکوٹ سیاحتی مقام شوگراں روڈ پر آنے والی سلائیڈنگ بھی ہٹا کر راستہ صاف کردیا گیا۔

    ڈپٹی ڈائریکٹر کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ جھیل روڈ پر گلیشئر سے ہوٹلوں کو پہنچنے والے نقصان کے متاثرین کی داد رسی ہو گی ۔

    امین الحسن کا مزید کہنا تھا کہ کے ڈی اے بالاکوٹ ناران میں سیاحتی سیزن آف ہے ،ان دنوں سیاح اور عام عوام ناران نہیں ہوتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
    Next Article سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.