تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان کرکٹ بورڈ نے عماد وسیم کو طلب کرلیا
    کھیل

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے عماد وسیم کو طلب کرلیا

    adminadminمارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    عماد وسیم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ایک بورڈ آفیشل کی کال موصول ہوئی جس میں ملاقات کی دعوت دی گئی، عماد بورڈ کے ہیڈ کوارٹر جا رہے ہیں، ممکنہ طور پر ان کی چیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے ملاقات ہوگی۔

    پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی کیلیے اٹھنے والی آوازوں میں تیزی آ گئی ہے، عماد کو ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی مگر وہ اس سے قبل اپنے بعض تحفظات پر بات کرنا چاہتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی وزیرخارجہ نے رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری قراردیدیا
    Next Article پی ٹی آئی کا وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.