تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسلام آباد میں وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے چوربجلی کی تاریں لے اڑے
    پاکستان

    اسلام آباد میں وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے چوربجلی کی تاریں لے اڑے

    adminadminمارچ 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون، پاک سیکریٹریٹ کی 9 منزلہ عمارت اور 15 وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے چور کروڑوں روپے کی بجلی کی تاریں کاٹ کرلے گئے۔

    بجلی کی تاریں چوری ہونے کے باعث عمارت کی لفٹس(ایلی ویٹرز) کئی مہینوں سے خراب پڑے ہیں، کوہسار بلاک میں 15 وزارتوں کے لیے 14لفٹیں کام کر رہی ہیں۔

    کوہسار بلاک کی 14 میں سے 9 لفٹ خراب، ایک کارگو اور دو وی آئی پیز کے لیے مختص ہیں، 15 وزارتوں کے اسٹاف اور شہریوں کے لیے صرف 3 لفٹ چل رہی ہیں۔
    حکام تین دفعہ بجلی کی تاریں چوری کرنے والوں کو پکڑنے یا سراغ لگانے میں ناکام ہیں حالانکہ عمارت میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں اور عمارت کا کنٹرول محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے پاس ہے۔

    سب انجنئیر پی ڈبلیو ڈی ہارون الرشید نے بتایا کہ 3دفعہ چوری کے واقعات کی تھانے میں اطلاع دی اور مقدمہ بھی درج کرایا، وزارت داخلہ کو بھی خط لکھا ہے کہ سیکورٹی دی جائے۔

    وفاقی وزیربرائے نجکاری علیم خان نے کوہسار بلاک میں لفٹ خراب ہونے کا نوٹس لے لیا اور پی ڈبلیو ڈی حکام کو لفٹس فوری طور پر ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسانحہ 9 مئی،علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 29 رہنماؤں کے وارنٹ جاری
    Next Article سیکیورٹی خدشات، خیبرپختونخواحکومت کا بانی تحریک انصاف کی حوالگی کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.