تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سینیٹ انتخابات، بلوچستان کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری
    فلسطین

    سینیٹ انتخابات، بلوچستان کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری

    adminadminمارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی۔

    ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، صوبے سے سینیٹ کی 7 جنرل، 2 ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔

    ترجمان نے مزید بتایا کہ بلوچستان میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لئے 17 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کے لئے 13 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔

    صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں کے لئے 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروس میں صدارتی انتخابات کا آخری روز، مجموعی ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان
    Next Article مریم نواز کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ، قیدی خواتین کیساتھ روزہ افطار کیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی فوجی ٹینکوں کا خان یونس میں آپریشن ، مزید 34 فلسطینی شہید

    اگست 29, 2024

    امریکا، مصر اور قطرکی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی پیشکش

    اگست 9, 2024

    صہیونی فورسز کا خان یونس میں تیسرا آپریشن، بمباری میں 84 فلسطینی شہید، 329 زخمی

    جولائی 24, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.