تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹریفک وارڈن معذوری کے باوجود ہمت کی مثال بن گیا، ایم ایس کی ڈگری مکمل کرلی
    پاکستان

    ٹریفک وارڈن معذوری کے باوجود ہمت کی مثال بن گیا، ایم ایس کی ڈگری مکمل کرلی

    adminadminمارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: دوران ڈیوٹی نشے میں دھت ڈرائیور کی گاڑی تلے کچلا جانے والا ٹریفک وارڈن معذوری کے باوجود ہمت کی مثال بن گیا، فرائض کی ادائیگی بھی جاری رکھی اور اعلیٰ تعلیم کا حصول بھی،ایم ایس ڈیولیپمنٹ سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

    سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے وارڈن عبدالرزاق نے 2007 میں سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کو جوائن کیا اور فرائض سرانجام دیتے رہے، سال 2021 میں دوران ڈیوٹی تیز رفتار کار کو روکنے کی کوشش کی لیکن کار سوار وارڈن کو کچلتا ہوا نکل گیا۔

    حادثے میں عبدالرزاق کی ٹانگ کئی جگہوں سے ٹوٹ گئی جس کے باعث وہ طویل عرصے تک زیر علاج رہا لیکن اس دوران عبدالرزاق نے ہمت نہ ہاری اور تعلیم کے میدان میں کامیابیوں کا تسلسل قائم رکھا۔

    عبدالرزاق نے پہلے بین الاقوامی تعلقات میں ایم ایس سی کیا اور اب ذوالفقار علی بھٹو انسیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم ایس ڈیولیپمنٹ سائینز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

    ڈیوٹی اور معذوری کے باوجود شاندار کارکردگی پر سٹی ٹریفک پولیس کے افسران اور فورس نے عبدالرزاق کی شاندار کارکردگی پر انہیں خراج تحسین کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر میں تقریب منعقد کی۔

    دوران تقریب سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن عبدالرزاق کی کامیابیاں پوری سٹی ٹریفک پولیس کی کامیابیاں ہیں، دعا ہے کہ وارڈن عبدالرزاق زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر مملکت کا مینوئل گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو تمام فوائد فراہمی کا حکم
    Next Article گھٹیا سیاسی مقاصد کیلئے شہداء کی بےحرمتی کرنے والے حقیقی مجرم ہیں، پی ٹی آئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.