تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی
    کھیل

    جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

    adminadminمارچ 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اگلے برس فروری میں سہ فریقی سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔

    چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین لاسن نیڈوو اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کےچیئرمین راجر ٹوسے ملاقات کی اور پاکستان میں فروری میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دی گئی۔

    ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا اور اس حوالے سے ملاقات کے دوران ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرانے کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔

    چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سہ فریقی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی۔

    محسن نقوی نے اس موقع پر جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کو بھی پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور کہا کہ سہ فریقی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کئی برس بعد ہو گی۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سہ فریقی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے پر جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی کاوشوں سے چمپئنز ٹرافی کو بھی آئی سی سی کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا، چمپئنز ٹرافی فروری میں پاکستان میں ہو گی اور دنیائے کرکٹ کی صف اول کی 8 ٹیمیں حصہ لیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2026 بھارت اور سری لنکا میں ہوگا
    Next Article کشتی خراب ہونے سے 60 تارکین وطن بھوک و پیاس سے ہلاک ،25 کی حالت تشویشناک
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.