تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سینیٹ کے 52 ارکان کی مدت ختم ہو گئی،اسحاق ڈار، رضا ربانی، فروغ نسیم سمیت 52 سینیٹرز ریٹائر
    پاکستان

    سینیٹ کے 52 ارکان کی مدت ختم ہو گئی،اسحاق ڈار، رضا ربانی، فروغ نسیم سمیت 52 سینیٹرز ریٹائر

    adminadminمارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سینیٹ کے 52 ارکان مدت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے جس کے بعد جمہوری حکومتوں کی موجودگی میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال ہو گیا۔

    گیارہ مارچ 2024ء کو سینیٹ کے 52 ارکان کی مدت ختم ہو گئی، ریٹائرڈ ہونے والے ارکان سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی 12، 12 اور پی ٹی آئی کے 8 شامل ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی 6، جمعیت علماء اسلام (ف)، پی کے میپ اور نیشنل پارٹی کے دو، دو، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کا ایک ایک سینیٹرز ریٹائرڈ ہوا۔

    سندھ اور پنجاب کے 12،12، خیبرپختوانخوا اور بلوچستان کے 11، 11، سابق فاٹا کے 4، اسلام آباد سے دو سینیٹرز اسد جونیجو اور مشاہد حسین سید بھی ریٹائرڈ ہونے والوں میں شامل ہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی بھی سینیٹر نہیں رہے۔

    اسحاق ڈار، رضا ربانی، مولا بخش چانڈیو، فروغ نسیم، مظفر شاہ، ڈاکٹر شہزاد وسیم، مصدق ملک، ڈاکٹر آصف کرمانی، ولید اقبال، حافظ عبدالکریم، سیمی ایزدی، فیصل جاوید، پیر صابر شاہ، طلحٰہ محمود، مشتاق احمد، دلاور خان، اعظم سواتی اور روبینہ خالد بھی ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔

    احمد خان، کہدہ بابر، شفیق ترین، طاہر بزنجو، نصیب اللہ بازئی، ہدایت اللہ خان، ہلال الرحمان اور شمیم آفریدی ریٹائرڈ ہونے والوں میں شامل ہیں، سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور شوکت ترین کی نشست استعفوں کے باعث پہلی ہی خالی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجناح ہاوٴس حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
    Next Article ملتان میں چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.